دولہے کا استقبال،دلہن کا سڑک پر ڈانس،مہمان حیرت زدہ، ویڈیو وائرل

Aug 25, 2021 | 20:46:PM

(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک دلہن کا اپنی ہی شادی میں دولہے اور دیگر باراتیوں کے سامنے سڑک پر رقص۔ ویڈیو وائرل
بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست تلنگانہ کے منچریال ضلع میں پیش آیا، دلہن جس کی شناخت سائی شرئیا کے طورپر کی گئی ہے نے تلگو فلم کے ایک گیت پر رقص کیا جس پر اس شادی میں شریک زیادہ ترمہمان حیرت زدہ ہوگئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کنگنا رناوت فلم ’تھلائیوی‘ میں کس بھارتی وزیراعلیٰ کا کردار نبھائیں گی۔۔؟

مزیدخبریں