اقوام متحدہ کا افغانستان میں کام جاری ر کھنے کا اعلان

Aug 25, 2021 | 21:49:PM
 اقوام متحدہ کا افغانستان میں کام جاری ر کھنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں کام جاری رکھیں گے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ دہائیوں سے افغان عوام کیلئے ان کے ساتھ کام کر رہی ہے۔انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں عملے کے تحفظ اور افغان عوام کی مدد کیلئے جو ممکن ہوا کریں گے۔
 یہ بھی پڑھیں۔عائزخان کی شوہر کیساتھ ایسی ویڈیو وائرل کہ الزامات کی زد میں آگئے