شو ہر سے پیا ر مگر اس کیلئے کھانا نہیں پکا سکتی ۔۔سپر ما ڈل نا دیہ حسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)سپر ماڈل نادیہ حسین خان کو ازدواجی تعلقات کے گرد گردش کرنے والے عقائد اور خیالات پر کافی مضبوط گرفت ہے اور وہ یقین رکھتی ہیں کہ یہ یقینی طور پر بیوی کا فرض نہیں کہ وہ اپنے شوہر کی خدمت کرے۔
تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں میزبان نے سپر ماڈل سے استفسار کیا کہ کیا عورت کا فرض ہے کہ وہ شو ہر کی رو ز مرہ ضروریات کا خیال رکھے؟
یہ بھی پڑھیں: طالبہ سے مبینہ زیا دتی کر نے وا لے معلم کی ہتھکڑیاں کھل گئیں۔۔شریک ملزمہ کی بھی رہا ئی کا حکم
نادیہ حسین نے اس سوال کا فوری جواب اچانک 'نہیں' کے ساتھ دیا اور کہا کہ میں اپنے شوہر کا کام کیوں کروں؟ وہ میرا جیون ساتھی ہے ، میرا بچہ نہیں۔ نا دیہ حسین نے مزید کہا کہ میں اپنے بچوں کی اس طرح پرورش نہیں کر رہی ہوں۔ عورت سے اپنے شوہر کی خدمت کا مطالبہ اور توقع رکھنا ، یہ سراسر غلط ہے۔نادیہ حسین نے اپنے شوہر سے کہا: "میں تم سے پیار کرتی ہوں لیکن تمہارے لیے کھانا نہیں پکا سکتی۔
یہ بھی پڑھیں: ہدایتکار رام گوپال ورما کی خوبرو اداکارہ کے ساتھ ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی کہ با لی وڈ میں بھو نچا ل آگیا
گفتگو کے دوران ، ماڈل کے شوہر نے انتہائی فرمانبرداری کے آثار دکھائے اور خاموش رہے۔ نادیہ کے مذاق کو وفادار اور مطیع رویہ کے ساتھ دیکھا۔نادیہ حسین نے میزبان کے ساتھ مختلف موضوعات پر بھی بات کی اور گھریلو مدد کو اپنی حدود میں رکھنا کس طرح ضروری ہے اس کے بارے میں بھی اپنا موقف ظاہر کیا۔انہو ں نے بتایا کہ کس طرح ایک بار حالات سنگین ہو گئے اور انہیں ایک مرد نوکر کو تھپڑ مارنا پڑا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: با لی وڈ ادا کا رہ دپیکا پڈو کو ن ما ں بن گئیں؟