اہم شخصیات نے مہر بانو قریشی کی حمایت کردی

Aug 25, 2022 | 12:00:PM

Read more!

(24 نیوز)ملتان کی اہم شخصیات نے شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی کی حمایت کردی ۔شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات حکومتی بو کھلاہٹ کا ثبوت ہے،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

مزیدخبریں