عمر سرفراز چیمہ حکومت پر برس پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ حکومت کی نا اہلی پر برس پڑے اور بیان میں کہا کہ حکمران سیلاب زدگان کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بیرونی دوروں میں مصروف ہیں۔
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ قوم میں سیلابی صورتحال پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے نظر آئے۔عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب قطر میں نہیں پاکستان میں آیا ہے، ان ڈاکوؤں کے ٹولے کو سیلاب میں ڈوبی قوم نظر نہیں آرہی۔
The Shahbaz Zardari PDM government is busy with foreign trips and luxury,
Leaving the flood victims helpless.
— Munib Ahmad Amin Qureshi (@MunibAhmadAmin1) August 24, 2022
Umar Sarfaraz Cheema
Advisor Information Punjab#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #PakistanUnderFascism pic.twitter.com/Jo2OdMGRFV
انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت نااہلی، نالائقیی ،بد نیتی اور چوری کےتمام ریکارڈ توڑ چکی ہے، صرف پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں سیلاب متاثرین کی مدد کررہی ہیں،مشکل کی اس گھڑی میں سب کو مل جل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھنا ہو گا۔