ایک ہی دن میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ 

Aug 25, 2022 | 18:01:PM

(24نیوز) ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات سونے کی قیمت پر بھی پڑنے لگے ۔سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1200روپے اضافے کے بعد 1لاکھ47ہزار100روپے کا ہوگیا۔10گرام سونا 1029روپے مہنگا ہوکر 1لاکھ 26ہزار 1سو15روپے کا ہوگیاجبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس 18ڈالر اضافے کے بعد 1764ڈالر کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:روپیہ پھر کمزور ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

مزیدخبریں