ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا

Aug 25, 2023 | 16:01:PM
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )قومی جیولن تھروورارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ 2023 ہنگری میں جیولن تھرو کے مقابلے جاری ہیں،ارشد ندیم نے پہلی کوشش 70.63 اور دوسری کوشش میں 81.53 میٹرکی تھرو پھینکی،کوالیفائنگ راونڈ میں ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں 86.79میٹر کی تھرو لگائی جس کے ساتھ ہی قومی جیولن تھروورارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کے فائنل اورپیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا،ورلڈ ایتھلیٹک چمپئین شپ کا فائنل 27 اگست کو کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:یہ انتہائی غلط اقدام ہے! چیف جسٹس الیکشن کمیشن کے وکیل پر برہم