توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والے جج کی تنزلی، او ایس ڈی بنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد ترک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں دھماکہ، ویڈیو بھی سامنے آ گئی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔