بھارتی مشن کی جانب سے چاند کی پہلی ویڈیو جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر اپنی تاریخی حیثیت کو مستحکم کرنے میں ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چندریان 3 مشن کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 57 پاؤنڈ وزنی پرگیان روور وکرم لینڈر کے ذریعے چاند کی سطح پر اتارا گیا جس کا مقصد چاند کی سطح کا تفصیلی تجزیہ کرنا ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ پتھروں کے اندر پھنسا پانی چاند پر مستقل انسانی آباد کاری کی کلید ہو سکتا ہے۔
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) نے X پر لکھا کہ "Ch-3 روور لینڈر سے نیچے اترا اور بھارت نے (پہلی بار) چاند پر "چہل قدمی" کی۔"
Chandrayaan-3 Mission:
— ISRO (@isro) August 24, 2023
All activities are on schedule.
All systems are normal.
????Lander Module payloads ILSA, RAMBHA and ChaSTE are turned ON today.
????Rover mobility operations have commenced.
????SHAPE payload on the Propulsion Module was turned ON on Sunday.
یہ بھی پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کی جیل سے رہائی کے بعد پہلی ٹوئٹ صارفین میں مقبول
مشن کی کامیاب لینڈنگ کے بعد چاند کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی گئیں، ایجنسی نے اپنی ویڈیو بھی دکھایا کہ" کیمرے نے کیسے سطح کو چھونے سے لے کر کچھ دیر قبل تک کے سارے مناظر کیمرے میں قید کیے۔"
Here is how the Lander Imager Camera captured the moon's image just prior to touchdown. pic.twitter.com/PseUAxAB6G
— ISRO (@isro) August 24, 2023