ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

Aug 25, 2024 | 22:02:PM
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 48کلومٹر شمال جنوب مشرق میں تھا،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آگئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایک اور شہر میں عام تعطیل کااعلان