(24 نیوز)ترکی کامرکزی بینک دنیا میں سونے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق ترک بینک نے ڈالر کو سونے میں بدلنے کی پالیسی کے تحت مزید155ٹن سونا خرید لیا،ترکی کی نئی پالیسی کے مطابق زرمبادلہ اب ڈالر کے بجائے سونے میں رکھا جائے گاجس کے بعدسونے کے مجموعی ذخائر568 ٹن ہو گئے۔
ترک بینک دنیا میں سونے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا
Dec 25, 2020 | 22:23:PM