(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے میں مسلسل خسارے سے حکومت پریشان ،اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پی آئی اے کی ایگزیکٹیو سیٹس پر شعبہ سول ایوی ایشن کے ماہرین کو تعینات کیا جائے گا ، تمام تر دعوں کے باجود موجودہ انتظامیہ پی آئی اے کے خسارے کو ختم نہ کرسکی ۔
واضح رہے آئندہ ماہ میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کو انکے محکموں میں واپس بھیج دیا جائے گا،سی ای او ارشد ملک بھی اپریل 2022 میں اپنی مدت مکمل کرلیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ریاض سیزن۔۔ فرمائشی نغموں کی گونج۔۔ عرب گلو کارہ نے چار چاند لگا دیئے