سوشل میڈیا صارفین ڈکی بھائی سےناراض کیوں ہے؟وجہ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )لوگوں کو پاکستان چھوڑنے کی ترغیب دینے پر مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ڈکی بھائی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر لوگوں کو بیرون ملک جانے اور حالات مستحکم ہونے پر واپس آنے کا مشورہ دیا۔ڈکی بھائی کا کہنا تھا کہ جس کے پاس وسائل موجود ہیں وہ جتنا جلدی ممکن ہو پاکستان سے نکل جائے اور صورتحال بہتر ہونے پر آپ واپس آ سکتے ہیں۔
Honestly, if you have resources, leave Pakistan ASAP. Keep your passport and nationality. You can always come back when things are stable.
— Saad Ur Rehman (@duckybhai) December 23, 2022
سوشل میڈیا صارفین نے ڈکی بھائی کو انکے بیان پر آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مشورہ دے ڈالا۔
ایک صارف نے لکھا کہ ڈکی بھائی آپ سے یہ امید نہیں تھی، آپ مشکل وقت میں لوگوں کو بھاگنے کا مشورہ ے رہے ہیں۔
Tm to sharam sai dub maro..... apna matlab ka lia.. bs post karo or views...lo
— adnanmazhar (@adnanmazhar15) December 23, 2022
Not even thinking of leaving Pakistan it's our country i will stay here even we are facing worst time
— Waqas Khalid | IK Stan Acc ???????? (@Khalid_Waqass) December 23, 2022
Keep your opinion to yourself
ایک انٹرنیٹ صارف نے کہا یہ وقت ہے جب ہمارے ملک کو ہماری ضرورت ہے اور ہم انشاء اللہ اس مشکل وقت سے گزریں گے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ایسا سوچنا ”بچکانہ“ ہے، صرف مراعات یافتہ لوگ ہی ایسا بول سکتے ہیں۔
ایک انٹرنیٹ صارف نے کہا یہ کہتے ہوئے آپ کو شرم آتی ہے؟
Pagal ho gye ho Aap, Apna Watan Apna hota hy
— Khawaja Sohaib (@KhawajaSohaib7) December 23, 2022
Muskil Waqt ma Sath diya jata hy Chora nhi jata.Or Muslim kbi ghabraya nhi krta.Ap jayen Jahn dil kra . Hum yahi rahy ga or yahi hi mara ga .
Apko Ya b yaad rakhna cheyia apko ya makam asi country na diya hy .
Namak harami mat kro
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں اپنوں کا ساتھ نہیں چھوڑا جاتا، ہم یہیں رہیں گے اور یہیں مریں گے، ڈکی بھائی کو یاد رکھنا چاہئے انہیں یہ مقام اسی ملک نے دیا ہے۔
Its childish thought leave the country when its down and come back when it get stable. ONE BIG REMINDER Those who aren't around you when you are down, they aren't need to be around when you back up
— Bart (@Real_Bart23) December 23, 2022