بلوچستان کے حلقہ پی بی 4 کی نشست پر باپ بیٹا آمنے سامنے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے، بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی بی 4 کی نشست پر باپ بیٹا آمنے سامنے آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر سردار عبد الرحمان کے مقابلے میں بیٹے نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے،سردارزادہ انعام کھتران نے اپنے والد کے مدمقابل بارکھان موسی خیل کی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئی