کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں امدادی سرگرمیوں کیلئےمختص

Dec 25, 2024 | 13:06:PM
کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں امدادی سرگرمیوں کیلئےمختص
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم کی ہدایت پر پاراچنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ،کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی اور امدادی سرگرمیوں کیلیےمختص کر دیا گیا۔

این ڈی ایم اےپارا چنار میں ایمرجنسی طبی ضروریات پورا کرنے کیلیےریلیف آپریشن کررہا ہے،وزیراعظم کی ہدایت پر 500 کلو ادویات لے کر پہلا ہیلی کاپٹر پارا چنار پہنچا،پارا چنار سے واپسی پر ہیلی کاپٹر  پر 4 مریضوں کو علاج کیلیےاسلام آباد لایا گیا۔