پی ٹی آئی کو کوئی غیر جمہوری مدد نہیں ملے گی :بلاول

Feb 25, 2021 | 13:24:PM

(24نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں بظاہر لگ رہا ہے کہ ادارے نیوٹرل کردار ادا کر رہے ہیں۔انشاء ﷲ پی ٹی آئی کو کوئی غیرجمہوری مدد نہیں ملے گی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اداروں کے نیوٹرل کردار کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ہم تعداد میں کمی کے باوجود حکومت کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مارچ کے آخر میں مارچ بھی ہوگا۔

 

مزیدخبریں