روس یوکرین جنگ۔چین نے ثالثی کی پیشکش کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چین نے روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔
تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں امریکا اور دیگر ممالک روس پرپابندیوں کی باتیں کر رہے ہیں وہاں چین کے صدر شی جن پنگ نے روسی کو فون کر کے معاملہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔چینی صدر نے کہا کہ صورتحال لمحو بہ لمحہ خراب ہو ہی ہے۔اس موقع پر روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ سپیشل آپریشن کا فیصلہ نیٹو اوراور امریکا کے سکیورٹی خدشات دور نہ ہونے کی وجہ سے کیا۔
یہ بھی پڑھیں۔روسی فوج یوکرین کے دارالحکومت میں داخل۔ 137 افراد ہلاک