وزیر اعظم میں۔؟۔کس نے کہا۔شہباز شریف کا صحافی سے مکالمہ

Feb 25, 2022 | 18:53:PM

 (24نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کس نے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وہ وزیر اعظم بنیں گے ۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندے نے سوال کیا آپ کیسے ایک سال میں ڈوبتی معیشت کو سہارا دیں گے جس پر شہباز شریف نے صحافی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو کس نے کہا تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو میں وزیر اعظم بنوں گا ، اس حوالے سے پارٹی اور قائد نواز شریف مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ 
یہ بھی پڑھیں۔https://www.24urdu.com/25-Feb-2022/46776

مزیدخبریں