یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پولینڈنے کورونا پابندیاں معطل کردی ہیں ،ذاتی گاڑی پر سفر کرنیوالے مستند ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن، انشورنس پریمیم ساتھ رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آپریشن تیار، کہاں سے پاکستان منتقل کیا جائیگا؟