فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

Feb 25, 2023 | 00:40:AM

This browser does not support the video element.

(24نیوز)تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک،پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا کہ مجھے چھوڑ دیا گیا،میں اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہوں، پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں،مزید کارکنوں کو بھی اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

مزیدخبریں