(24 نیوز)پنجاب کابینہ نے پی ایس ایل میچز کے سارے اخراجات نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )میچز کے 50 فیصد اخراجات خود اٹھائے ،پنجاب حکومت 25 کروڑ ار 25 کروڑ پی سی بی ادا کرے،کابینہ کاکہناتھا کہ پی سی بی اربوں روپے منافع کماتا ہے، انتظامی اخراجات خود کرے ۔
یہ بھی پڑھیں: ثاقب نثار نے کس طرح ججز کو نوازا ؟ قومی خزانے کو اربوں کا چونا لگایا