(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر 1810 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں بھی قیمتوں پر اثرانداز ہونے لگے،ایک تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 94 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 858 روپے کمی سے ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 20 روپے کمی سے 2080 روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست