تعلیمی اداروں کے نوجوان گینگ بنا کر بدمعاشی کرنے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تعلیمی اداروں کے نوجوان گینگ بنا کر بدمعاشی کرنے لگے ،گینگ کو102 کے نام سے آپریٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طالب علموں پر مشتمل گینگ مختلف سکولوں کے باہر لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بناتاتھا،تشدد کی ویڈیوز سامنے آ گئیں ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا جاتاتھا،تشدد کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے خوف و ہراس پھیلایا جاتاتھا۔
گینگ کے خلاف گلبرگ میں ایک نوجوان پر تشدد کے الزام میں مقدمہ درج ہے،ملزمان نے حیات نامی طالب علم کو سنوکر کلب میں تشد د کا نشانہ بنایاتھا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کنگز اچھی ٹیم ،ایک بار کی چیمپئن ہے ،ہلکا نہیں لیا جا سکتا،شاہین شاہ آفریدی