شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

Feb 25, 2025 | 10:30:AM

( 24 نیوز )ماری انرجیز لیمیٹڈ نے شمالی وزیرستان میں  تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور پر 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہو گا۔

مزیدخبریں