وزیراعظم شہبازشریف کا باکومیں آسان خدمت مرکزکادورہ

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نےآذربائیجان کےدارلحکومت باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا ۔
دورہ آذربائیجان پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے باکو میں آسان خدمت مرکز کا دورہ کیا ،وزیراعظم کو خدمت مرکزسے متعلق بریفنگ دی گئی,شہبازشریف نے آسان خدمت مرکزکے مختلف شعبوں کادورہ کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے آسان خدمت مرکزکی سہولیات کوسراہا۔
اس موقع پر میڈیاسے گفتگومیں وزیراعظم نے کہا کہ آذربائیجان کے صدرالہام علیوف دوراندیش رہنماہے، آسان خدمت مرکزکی طرزپرمراکزپاکستان میں بھی قائم ہیں
یہ ماڈل عوامی خدمت کی شفاف جواب دہی اورمؤثرفراہمی کویقینی بناتاہے۔