آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ”دشمنا سُن“ریلیز

کیپشن: تصویر آئی ایس پی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ ”دشمنا سُن“ریلیز کر دیا۔
پاک فضائیہ نے27 فروری 2019 کو سرحدی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بنایا تھا۔
اس موقع پر پاکستانی فضائیہ نے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے جبکہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا گیا۔