ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کو رہا کر دیا گیا

Feb 25, 2025 | 19:39:PM
ایم کیو ایم کے سربراہ آفاق احمد کو رہا کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مہاجر قومی موومینٹ کے سربراہ آفاق احمد کی رہائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔

عدالت نے آفاق احمد کی رہائی کےاحکامات جاری کر دیئے، جیل سپریٹنڈنٹ کے نام ریلیز آرڈر جاری کر دیا۔

آفاق احمد کے وکی جاوید چھتاری ایڈووکیٹ نے زر ضمانت جمع کرائی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کی تھی۔

آفاق احمد کے خلاف سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا، آفاق احمد کے خلاف تین مقدمات درج ہوئے تھے۔