صدر مملکت کی لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات

کیپشن: تصویر فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)صدر مملکت آصف زرداری نے گورنر ہاوس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سابق گورنر مخدوم احمد محمود سے ملاقاتیں کیں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان وسطی پنجاب کی سیاسی اور پیپلز پارٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔
پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے جنوبی پنجاب میں ڈویلپمنٹ سمیت سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔
رکن قومی اسمبلی ثمینہ خالد گھرکی گورنر ہاوس پہنچ گئے۔