کوارٹر کی چھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق،4زخمی

Jan 25, 2021 | 11:55:AM
 کوارٹر کی چھت گر نے سے ماں بیٹا جاں بحق،4زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور کےعلاقے کاہنہ میں سرکاری سکول میں بوسیدہ کوارٹر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں، بیٹا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔

 کاہنہ میں سرکاری سکول کے کوارٹرز کی چھت گر گئی۔ ملبے تلے دب کر ماں اور بیٹا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 32 سالہ بشریٰ بی بی اور رحمان کے نام سے ہوئی، 2 زخمیوں کو کاہنہ ہسپتال اور 2 کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔