(24نیوز) وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات۔
ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی سکیورٹی سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔
Jan 25, 2021 | 20:52:PM