پاورڈویژن کی نااہلی ۔۔۔اربوں روپے کے واجبات وصول نہ ہوسکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزارت توانائی اور تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارگردگی پر وزیراعظم اور وفاقی وزرانے تحفظات کا اظہارکیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کی رجسٹریشن۔۔ٹرانسفرکروانے والوں کیلئے بری خبر
تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی نااہلی کے باعث بجلی کے بلوں کی مد میں 640 ارب روپے بجلی نادہندگان نے دبا لئے، جبکہ کمپنیاں بھی بے بس نظر آرہی ہیں ۔بااثر افراد اربوں کے ڈیفالٹر ہیں مگر پاور ڈویژن ان سے وصولی کرنے میں تاحال ناکام ہے حماد اظہر کے مطابق بجلی چوری اور نادہندگان مسئلے کا واحد حل بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ہے۔ان کا کہناتھا کہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی سسٹم میں شامل کرنے سے 9 ارب روپے نقصان ہواوفاقی وزررانے کہا کہ بجلی چوری اور اربوں روپے واجبات سے بچنے کیلئے نجکاری کا عمل تیز کیا جائے۔وزیراعظم نے بجلی اور گیس کے شعبے کی ناقص کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کیلئے اہم خبر۔۔حکومت کا ہنگامی فیصلہ