ڈالر کی اونچی اڑان۔۔ پھر مہنگاہو گیا

Jan 25, 2022 | 17:03:PM

(24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے  مزیدمہنگا ہوگیا ۔

 انٹر بینک میں ڈالر 176.49 روپے سے مہنگا ہوکر 176.65 روپے پر پہنچ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:ثقلین مشتاق نے پی سی بی سے استعفیٰ دیدیا

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت ڈالر کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ اگر صورتحال اسی طرح رہی تو روپیہ مزید کمزور اور مہنگائی میں اضافہ ہو جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:آریز کی کونسی بری عادت سے تنگ ہوں۔۔ حبا بخاری نے اہم راز فاش کردیا

مزیدخبریں