شدید برفباری۔۔ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے۔۔گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ترکی کے دارالحکومت استنبول میں برفانی طوفان سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے۔
استنبول: برفانی طوفان سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے، ریسکیو کا عملہ اب تک 2,716 افراد کو ریسکیو کر چکا ہے جنہیں مختلف ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور پناہ گاہوں میں پہنچایا گیا ہے، شہر میں ایمرجنسی نافذ ہے، شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت #Snowfall pic.twitter.com/JW3p7dV1Y7
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) January 25, 2022
ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر اور ویڈیو کے مطابق شدید برفانی طوفان کے بعد برفباری میں پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کے عملے نے محفوظ مقات تک پہنچایا ۔ریسکیو کا عملہ اب تک 2,716 افراد کو ریسکیو کر چکا ہے جنہیں مختلف ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز اور پناہ گاہوں میں بحفاظت پہنچایا گیا ہے، استنبول شہر میں ایمرجنسی نافذ ہےاور حکام نے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔
ترکی میں برفانی طوفان
استنبول سمیت ملک بھر میں شدید برفباری سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے
استنبول ایئر پورٹ فضائی آپریشن کے لئے بند
مکمل رپورٹ اردو زبان میں#Turkey #Istanbul #Snowfall #Weather pic.twitter.com/3mNQAdWfqt
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) January 25, 2022
یہ بھی پڑھیں: تہلکہ خیز انکشاف۔۔دبئی میں یہودیوں نے’’ات‘‘ مچا دی۔۔کیا گل کھلا رہے ہیں۔۔؟