(24 نیوز)پولیس پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔
ایف ایٹ کچہری میں پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی،وائرلیس سیٹ پر افسران و اہلکاروں کو ایف ایٹ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی،فواد چودھری کو ایف ایٹ کچہری پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور اسلام آباد طلب