فواد چودھری کے بھائی کی ضمانت منظور

Jan 25, 2023 | 19:53:PM

(ویب ڈیسک)عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کی ضمانت منظور کرلی۔
جہلم کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فراز چوہدری کو 50 ہزار کے مچلکے کی ہدایت کی،عدالتی حکام کے بعد پولیس نے فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو رہا کر دیا۔
یاد رہے کہ فوادچودھری کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے فراز چودھری نے سڑک بند کردی تھی جس پر پولیس نے انہیں حراست میں لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  پہلا روزہ کب ہوگا؟بڑی پیشگوئی

مزیدخبریں