مائیکروسافٹ کلاؤڈ کمپیوٹنگ کاروبار کا سافٹ ویئر کمپنی سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ

Jan 25, 2023 | 22:10:PM

(ویب ڈیسک)مائیکروسافٹ کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ کاروبار نے حالیہ تین مہینوں میں سافٹ ویئر کمپنی سے بہتر منافع اکٹھا کیا ۔

غیر ملکی جریدے ’’بزنس ٹائمز ‘‘کے مطاق مائیکروسافٹ کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ کاروبار کی ترقی تازہ ترین سہ ماہی میں مزید سست ہوئی لیکن پھر بھی اس نے سافٹ ویئر کمپنی سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بہت سے تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی تھی کہ  قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نے کریڈٹ سوئس میں اپنے حصص کو دوگنا کر دیا ہے ۔

مزیدخبریں