گلوکار'ملکو' کا نیا گانا "ست بسم اللہ" ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) گلوکار ملکو کا نیا گانا "ست بسم اللہ" ریلیز ہو چکا ہے۔
گلوکار ملکو کا نیا گانا "ست بسم اللہ" ریلیز کر دیا گیا ہے جس کی شاعری بھی انہوں نے خود لکھی ہے اور موسیقی ارباز علی طافو نے ترتیب دی ہے۔
اس گانے کی ویڈیو کو سلیم خان نے ڈائریکٹ کیا ہےجبکہ ملکو فوک گائیکی میں اپنی مہارت کے لیے مشہور ہیں، اور یہ 2025 میں انکا ریلیز ہونے والا تیسرا گانا ہے۔
مزید پڑھیں: عاطف اسلم ٹیچر بن گئے، طالب علموں کو کیا پڑھایا؟ ویڈیو دیکھیں