(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ پر حملے کے حوالے سے ایک پرانی ویڈیو شیئر کردی ۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سپریم کورٹ پر حملے کا احوال بیان کیا گیا ہے ۔
عمران خان نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ یہ ویڈیو شریف مافیا کی پوری حقیقت بیان کرتی ہے۔ جنہیں خریدا نہیں جاسکتا انہیں مٹایا جانا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری کے دبئی جانے پربختاور بھٹو کا بیان سامنے آگیا