پٹرولیم ڈیلرز اور حکومت میں مذاکرات کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان )پاکستان پٹرولیم ڈیلرز اور حکومت میں مذاکرات کا میاب,مارجن بڑھا دیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق حکومت نے پٹرول وڈیزل پر ڈیلرز مارجن ایک روپے64پیسے بڑھا دیا،چئیرمین اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اقساط میں ڈیلرز مارجن بڑھایا جائے گا،ہر 15 روز بعد مارجن فی لٹر 41 پیسے بڑھایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک بھر کے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری