سپریم کورٹ نے9 اور 10محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے9 اور 10 محرم کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے 28 ،29 جولائی کو چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔