(24 نیوز)حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیا جس کے بعد قیمت 230 روپے تک پہنچ گی،220 روپے گھریلوسلنڈر400 کمرشل سلنڈر جبکہ پہاڑی و دوردراز کے علاقوں میں 310روپے فی گھریلوسلنڈر کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا سستا ہو گیا ، فی تولہ قمیت کتنی ہو گئی؟
چیرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ سرکاری سطح پر نہیں بلکہ ایل پی جی مافیہ نے قیمتیں ازخود بڑھایئں ۔