لالی ووڈ فلم ’سینک‘ 16 اگست کو ریلیز ہو گی

Jul 25, 2024 | 00:58:AM
لالی ووڈ فلم ’سینک‘ 16 اگست کو ریلیز ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ فلم سینک 16 اگست کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

فلم ’سینک‘ کی کاسٹ میں اداکار منیب علی، شریا رائے، مراد کاظمی، مرحوم احمد بلال اور راشد محمود سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم ایک عرصے سے التواء کا شکار تھی لیکن اب اسے 16 اگست کو لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔