ہم سب سے بڑے آپریشن میں اپنی شرکت ختم کررہے ہیں ،پولینڈ کے صدر کا افغانستان سے اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پولینڈ نے افغانستان سے اپنے فوجی واپس بلانے کا اعلان کردیا۔
صدر پولینڈ آنجے ڈوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ افغانستان میں موجود اپنے تمام فوجی جون کے آخر تک واپس بلا لیں گے،آنجے ڈوڈا کاکہناہے کہ افغانستان سے پولینڈکا پہلا فوجی آج پولینڈواپس آئے گا،ہم 20 سال بعد سب سے بڑے آپریشن میں اپنی شرکت ختم کررہے ہیں ۔
Zgodnie z decyzjami Sojuszników, postanowiliśmy nie przedłużać misji Polskiego Kontyngentu Wojskowego w Afganistanie. Z końcem czerwca, po 20 latach, kończymy wojskowe zaangażowanie w największej operacji NATO w historii. Już dziś w nocy do kraju powrócą pierwsi polscy żołnierze
— Andrzej Duda (@AndrzejDuda) June 24, 2021