(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں مزید 44 افراد انتقال کرگئے جبکہ ملک بھر میں کورونا مریضوں کے 1 ہزار 52 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 ہزار 924 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔کورونا مثبت کی شرح 2.29 فیصد رہی۔
یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ساتھی سمیت ہلاک