اب تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟بڑی خبر آ گئی

Jun 25, 2022 | 13:28:PM

(24 نیوز) بجٹ میں اعلان کردہ انکم ٹیکس سلیب کے معاملے پر حکومت کایو ٹرن،نئے سلیب جاری کر دیئے ۔

نئے ٹیکس سلیبز کے مطابق اب آپ کی تنخواہ پر کتنا انکم ٹیکس کاٹا جائے گا،حکومت نے نئے سلیب میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کردیا۔ اس کا حساب کتاب جاننے کیلئے کیلکولیٹر مرتب کیا گیا ہے۔انکم ٹیکس  کے نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6 لاکھ روپے کمانے والوں کو انکم ٹیکس کی ادائیگی میں چھوٹ دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بادلوں نے رخ بدل لیا۔ گرمی پڑھے گی یاہونگی بارشیں؟

اس کیلکولیٹر میں آپ اپنی ماہانہ آمدنی کا اندراج کر کے ٹیکس کٹوتی کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف نےبڑا مطالبہ کردیا

مزیدخبریں