عاطف اسلم بھارتی میوزک انڈسٹری کی وجہ سے ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کو کئی ہٹ گانے دینے والے عاطف اسلم نے ایک بار پھربھارتی میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے۔۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجابی فلم ‘لور’ کے لیے رنگریزہ کے نام سے یہ گانا گزشتہ روزریلیز کیا گیا تھا جسےسُننے والوں نے ہاتھوں ہاتھ لیا۔
گانے کی ریلیزسے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں عاطف کے مداحوں میں خوشی کی لہردوڑ گئی رنگریزہ کی پسندیدگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ٹوئٹرپرعاطف اسلم اورگانے کا نام ٹاپ ٹرینڈزمیں شامل ہیں جہاں سننے والے تعریفی ٹویٹس میں خوشی کا اظہارکررہے ہیں۔
Swagat ho to aisi..3 mulk pe trend kar raha wo bhi top pe..Hats off Rockstar.
— Bengali Fan Of Atif Aslam (@EmonAadeez) June 25, 2022
Welcome back Atif Aslam#RangRezaByAtifAslam pic.twitter.com/vY1NnhfC30
You thought his career is over now
— Mayur (@its_Mayur_) June 24, 2022
Bro Yaha Aaj Bhi Atif Aslam Ke Naam ka Sikka chalta hain ????
Welcome Back Atif Aslamhttps://t.co/jmmBBJzOTF#RangrezaByAtifAslam out now pic.twitter.com/zKNmgr1Clg
Welcome back Atif Aslam. Ur song lover from Tamilnadu #RangRezaByAtifAslam pic.twitter.com/kOCVkbbfdL
— Elon Rusk (@RockyBalboa845) June 24, 2022
واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارتی حکومت نے پاکستانی فنکاروں کے وہاں کام کرنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
بھارتی سینما انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں اور دیگرعملے پر مشتمل آل انڈیا سِنے ورکرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کررکھا ہے۔