ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا

کیپشن: ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد اسحاق
سورس: 24 NEWS
Stay tuned with 24 News HD Android App

(در نایاب) ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا۔
سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ خالد اسحاق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات ہو گئے۔ شان گل کا بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب استعفی منظور کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔