عمران خان سے ایک دو دن میں ہماری ملاقات متوقع ہے،حریم شاہ 

Jun 25, 2023 | 20:18:PM
 عمران خان سے ایک دو دن میں ہماری ملاقات متوقع ہے،حریم شاہ 
کیپشن: حریم شاہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹک ٹاکر حریم شاہ کاکہناتھا کہ عمران خان سے ایک دو دن میں ہماری ملاقات متوقع ہے، شاید ہم کل ملاقات کیلئے جائیں،پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہیں لینا ابھی صرف خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹک ٹاکر نے کہاکہ صندل خٹک کیخلاف جو بھی میں نے کیس کیا ہے، یہ سارے کا سارا ایف آئی اے کی مدد سے ہوا ہے،ایف آئی اے میرا ساتھ نہ دیتی تو میرا ایف آئی آر بھی درج نہ ہوتی۔
حریم شاہ کاکہناتھا کہ وزیراعظم ہاﺅس میں اکیلی گئی تھی،اگر آپ چیلنج کرو تو میں اب بھی جا سکتی ہوں،ان کاکہناتھا کہ شیخ رشید کے ساتھ میری بہت اچھی دوستی تھی، بہت اچھی دوستی ہے ، فیاض الحسن چوہان مجھے برا لگتا ہے،ٹک ٹاکر کاکہناتھا کہ سب سیاستدانوں سے رابطے ہیں، میں کسی خاتون سے دوستی نہیں کرتی۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کے پاس صندل خٹک کی کتنی ویڈیوز موجود؟ ٹک ٹاکر کا بڑا انکشاف