(24 نیوز)خیبرپختونخوا میں تاجروں کیلئے کورونا ایس او پیز میں تبدیلی کردی گئی ۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے ایس او پیز میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کردیا،اعلامیہ کے مطابق ہفتہ ،اتوار کی بجائے جمعہ اورہفتہ کو تمام بازاربند رکھے جائیں گے،جمعہ اور ہفتہ کو کھانے پینے اور میڈیکل سٹور معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 247 نئے کیسز ، 4 مریض انتقال کرگئے،مراد علی شا ہ