ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر27 کروڑ50 لاکھ ڈالرز کااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں27 کروڑ50 لاکھ ڈالرز کااضافہ ہو ا ہے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر20 ارب 43 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائربڑھنے سے مرکزی بینک کے ذخائر13 ارب29 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ90 لاکھ ڈالر ذخائر ہیں ۔